منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

عاصمہ رانی کا قتل،سیاسی و سماجی تنظیموں نے آج گرینڈ جرگہ بلالیا

datetime 1  فروری‬‮  2018 |

کوہاٹ (اے این این)کوہاٹ میں ہفتے کو رشتے کے تنازع پر قتل کی جانے والی ڈاکٹر عاصمہ رانی کے قاتل کی عدم گرفتاری پر سیاسی و سماجی تنظیموں نے آج ( جمعہ کو) گرینڈ جرگہ بلالیا۔ جرگے میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔کوہاٹ میں قتل کی جانے والی ڈاکٹر عاصمہ رانی کے قتل کیخلاف لکی مروت ضلع ناظم آفس میں کل جرگہ منعقد کیاجارہا ہے جس میں سیاسی و سماجی تنظیموں

کے اراکین اور مقتولہ عاصمہ کے اہل خانہ شریک ہوں گے۔جرگے میں اب تک حکومت اور پولیس کی جانب سے کیے گئے اقدامات کا جائزہ لیا جائیگا اور آئندہ کا لائحہ عمل کا بھی اعلان کیا جائیگا۔پولیس مرکزی ملزم مجاہد آفریدی کی گرفتاری کیلئے سعودی گورنمنٹ سے رابطے میں ہے۔ مجاہد کا بھائی اور کیس میں نامزد ملزم صدیق آفریدی پولیس کے ریمانڈ پر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…