جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

حملہ آور ڈمی میزائل مار گرانے کا امریکی تجربہ ناکام

datetime 1  فروری‬‮  2018 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی فوج کی جانب سے میزائل کو مار گرانے کا تجربہ ناکام ہوگیا ہے۔یہ ایس ایم3 بلاک2 اے میزائل ہوائی کے ایجس ایشور ٹیسٹ سائٹ سے فائر کیا گیا تھا،امریکی میڈیا کے مطابق ہوائی میں تجربے کے دوران ڈیفنس سسٹم حملہ کرنے والے میزائل کو روکنے میں ناکام رہا ، یہ میزائل تجربہ شمالی کوریا سے میزائل حملے

کے خدشیکے پیش نظر کیا گیا تھا۔یہ ایس ایم 3نامی میزائل جاپان سیمل کر بنایا جار ہا ہے، میزائل کا ہدف درمیانے فاصلے پر مار کرنے والے میزائل کو نشانہ بنانا ہے۔یہ ایس ایم3 بلاک2 اے میزائل ہوائی کے ایجس ایشور ٹیسٹ سائٹ سے فائر کیا گیا تھا، مگر یہ طیارے سے داغے گئے حملہ آور ڈمی میزائل کو تباہ نہ کر سکا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…