منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد کے گیسٹ ہاؤس کے کمرے سے معروف ڈاکٹر اور نوجوان لڑکی کی سڑی ہوئی لاشیں برآمد، شناخت ہو گئی، لرزہ خیز واقعہ

datetime 31  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کے ایک گیسٹ ہاؤس سے ایک آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر اور نوجوان لڑکی کی لاشیں ملی ہیں، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق گیسٹ ہاؤس سے آنکھوں کے ڈاکٹر اور ایک نوجوان لڑکی کی لاشیں ملی ہیں، ان دونوں کے ساتھ کیا ہوا، ان کی موت کی وجہ کیا ہے اس بارے میں ابھی کچھ پتہ نہیں چلا ہے وفاقی پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، آنکھوں کی امراض کے ڈاکٹر اور ایک نوجوان لڑکی کی اسلام آباد کے ایک گیسٹ ہاؤس سے دو روز پرانی لاشیں ملی ہیں، تھانہ شالیمار کے

مطابق پوش علاقے میں واقع اس گیسٹ ہاؤس کا یہ کمرہ دو دن سے بند تھا جب کمرے سے بدبو آنا شروع ہوئی تو گیسٹ ہاؤس کے عملے نے اس کھول کر دیکھا تو اندر ایک مرد اور لڑکی کی لاشیں تھیں، جب تحقیقات کی گئیں تو پتہ چلا کہ مرد آئی سپیشلسٹ رانا آفتاب ہے اور لڑکی کا تعلق گولڑہ سے ہے اور اس کا نام زبیدہ ہے۔ دونوں کو قتل کیا گیا یا موت کا سبب کچھ اور تھا؟ پولیس نے بتایا کہ لاشوں کے پوسٹ مارٹم کے بعد ان کی موت کی اصل وجہ معلوم ہو جائے گی، فی الحال کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ ان کے ساتھ کیا ہواہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…