منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

رنڈوے امام مسجد کو شادی کا جھانسہ دیکر لوٹ لیاگیا،فراڈ کا ایسا طریقہ کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 31  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چکوال (مانیٹرنگ ڈیسک) محلہ سرگوجرہ تھانہ سٹی کے علاقے میں رنڈوے امام مسجد کو شادی کا جھانسہ دیکر 55ہزار روپے کی رقم بٹور لی گئی۔ فاروق احمد ولد الہٰی بخش ساکن تحصیل بھلوال نے پولیس کو درخواست دی کہ وہ امام مسجد ہے سائل کی بیوی فوت ہو چکی ہے ملزمان محمد اعجاز ، علی عباس ، عدنان اور مسماۃ طاہرہ یاسمین اس کے پاس گئے اور شادی کروانے کا کہا۔ گزشتہ روز اس کے گھر گیا تو

ملزمان نے نشہ آور چیز کھلائی جس سے وہ نیم بے ہوش ہوگیا، ملزمان نے اس کی جیب سے نقدی 20ہزار روپے نکال لیے اورپھر دھوکہ دہی اور شادی کا جھانسہ دیکر35ہزار روپے کی رقم بٹور لی، ملزمان نہ تو شادی کروا رہے ہیں اور نہ ہی رقم واپس کر رہے ہیں۔تقاضہ کرنے پر جان سے مار دینے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ اے ایس آئی مشتاق احمد نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…