منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے تلور کے شکار پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا

datetime 31  جنوری‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے تلور کے شکار پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا ہے اور شکار پر پابندی کیخلاف درخواستوں پر وکلا ء کو بحث کیلئے 8 فروری کو طلب کر لیا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے چند روز قبل تلور کے شکار پر ایک برس کیلئے پابندی لگائی تھی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

نے شکار پر پابندی کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے قرار دیا کہ کمیشن کی رپورٹ کا تفصیلی جائزہ لینے پر مزید حقائق سامنے آئے ہیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا کہ تلور کے شکار پر پابندی سے قبل کمیشن کی رپورٹ پر تفصیلی بحث کی ضرورت ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے حکم دیا کہ فریقین کے وکلاء کو 8 فروری کو دلائل دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…