منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

ویلنٹائن ڈے منانے والوں کی شامت، پابندی لگانے کا فیصلہ ، خلاف ورزی پرسخت سزا کا اعلان

datetime 31  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے ویلنٹائن ڈے کی تقریبات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ وفاقی دارالحکومت میں ویلنٹائن ڈے منانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ویلنٹائن ڈے منانے والوں کے

خلاف مقدمے تک درج کیے جانے کا امکان ہے۔ اگلے دو روز میں ڈپٹی کمشنر اجلاس طلب کریں گے جس میں ویلنٹائن ڈے اور 23 مارچ کے موقع پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا جائے گا۔ جبکہ 5 فروری کو بھی سکیورٹی سے متعلق انتظامات کا جائزہ لیا جائے گا۔واضح رہے کہ ویلینٹائن ڈے 14فروری کو منایا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…