منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

پاکستان کے نمبرون ایٹمی سائنسدان ثمر مند مبارک کو سپریم کورٹ نے نوٹس دے دیا، 3فروری کو کس کیس میں طلب کیا گیا ہے؟ ایسا کیس سامنے آگیا ہے کہ کوئی یقین ہی نہیں کر سکتا تھا کہ ایسا بھی ہو گا

datetime 31  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں دل کے مریضوں کیلئے اسٹنٹ کی تیاری، وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان کے ایٹمی سائنسدان ثمر مند مبارک کو 35ملین روپے جاری کرنے کا نوٹس، سپریم کورٹ نے 3فروری کو سائنسدان کو طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں دل کے مریضوں کیلئے مقامی سطح پر

اسٹنٹ کی تیاری کیلئے وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان کے ایٹمی سائنسدان ثمر مند مبارک کو 35ملین روپے جاری کرنے کے معاملے پر سپریم کورٹ نے نوٹس لیتے ہوئے 3فروری کو ڈاکٹر ثمر مند مبارک کو عدالت میں طلب کر لیا ہے جبکہ اس معاملے میں وفاقی حکومت سے بھی جواب طلب کر لیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…