پیر‬‮ ، 16 فروری‬‮ 2026 

عمران خان کہتے ہیں شریف فیملی کو نیب ریفرنسز میں سزا ہوگی ٗ صحافی کے سوال پر مریم نواز نے بڑا ’’سوال‘‘ اُٹھادیا، حیرت انگیزجواب

datetime 30  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے نیب ریفرنسز میں نوازشریف کو سزا ہونے سے متعلق عمران خان کے بیان پر کہا ہے کہ ان کوکس نے بتایا ہے عدالت ہمارے خلاف فیصلہ دیگی؟ ان کو ایسی خبریں کون دیتا ہے ؟۔ منگل کو احتساب عدالت میں پیشی کے بعد سابق وزیر اعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز جب اپنے والد

اور شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے ہمراہ پنجاب ہاؤس کیلئے جوڈیشل کمپلیکس سے روانہ ہوئیں تو ایک صحافی نے سوال کیا کہ پاکستان تحریک انصا ف کے سربراہ عمران خان کہتے ہیں نیب ریفرنسز میں شریف خاندان کو سزا ہوجائیگی جس پر مریم نواز نے جواب دیا کہ عمران خان کو کس نے بتایا ہے عمران خان سے یہ پوچھنا بنتا ہے کہ ان کو یہ خبریں کون دیتا ہے؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ


نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…