منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

نقیب اللہ میرے بیٹوں کی طر ح تھا،راؤ انوار نےمیرا طیارہ کبھی استعمال نہیں کیا۔ ملک ریاض

datetime 30  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نقیب اللہ کا قتل،راؤ انوار نےمیرا طیارہ کبھی استعمال نہیں کیا،راﺅ انوار کو فرار میں مدد دینے کے الزامات پر ملک ریاض بھی کھل کربول پڑے ، تفصیلات کے مطابق معروف شخصیت اور بحریہ ٹاﺅن کے چیئرمین ملک ریاض نے راﺅ انوار کے فرار کے لئے ان کا طیارہ استعمال کئے جانے سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے

انہوں نے ایک بیان میں نقیب اللہ کے قتل پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نقیب اللہ میرے بیٹوں کی طر ح تھا اس کے قتل پر اتنا ہی دکھ ہے جتناکہ اس کے والدین کو ہوگا، انہوں نے کہا کہ راﺅ انوار نے آٹھ سال میں ان کا جہاز ایک بار بھی استعمال نہیں کیا انہوں نے بتایا کہ گزشتہ آٹھ سال سے میرے پاس دو جہاز ہیں نہ وہ کوئی غیرقانونی کام کرتے ہیں اور نہ ہی کسی غیرقانونی کام کی حمایت کرتے ہیں ، انہوں نے کہا کہ نقیب اللہ کے قتل کا فیصلہ قانون کے مطابق ہونا چاہئے جو کوئی بھی مجرم ہے اس کو سزا ملنی چاہئے ، انہوں نے اپنے بیان میں نقیب اللہ کے لواحقین سے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ نقیب اللہ کے قتل پر بہت دکھ ہے میں نقیب اللہ کے اہل خانہ کے ساتھ ہوں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…