منگل‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2024 

اسلام آباد،اراضی کے تنازعہ کے 100سال پرانے مقدمے کا فیصلہ سنادیاگیا،5600کنال اراضی اب کس کو ملے گی؟سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 30  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد،اراضی کے تنازعہ کے 100سال پرانے مقدمے کا فیصلہ سنادیاگیا،5600کنال اراضی اب کس کو ملے گی؟سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا، تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے اراضی کے 100سال پرانے اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنا دیا ہے،5600

کنال اراضی کا مقدمہ 1918ءسے چل رہاتھا جو کہ سپریم کورٹ آف پاکستان میں 2005ءمیں شروع ہوا تھا، مقدمے کی سپریم کورٹ میں 13سال سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے اس اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے حکم جاری کیا ہے کہ اراضی تمام ورثاءمیں شریعت کے مطابق تقسیم کی جائے ۔‎

موضوعات:



کالم



ہرقیمت پر


اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…