جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

سگے بھائی کی اپنی عدالت اور اپنا فیصلہ! 2 بہنوں کو موت کا پروانہ جاری،فائرنگ کرکے ابدی نیند سلادیا

datetime 30  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چنیوٹ( آن لائن )سگے بھائی کی اپنی عدالت اور اپنا فیصلہ دو بہنوں کو موت کا پروانہ جاری کرتے ہوئے فائرنگ کرکے ابدی نیند سلادیا ۔ تھانہ محمد والا کے علاقہ حاجی والا میں غیرت کے نام پر بھائی نے دو سگی بہنیں قتل کر دیں ۔بتایا گیا ہے کہ چنیوٹ کی تحصیل لالیاں کے علاقہ موضع حاجی والا تھانہ محمد والا میں ملزم تصور ولد احمد علی نے غیرت کے نام اورگھریلو جھگڑے پر دو سگی بہنوں کلثوم بی بی عمر 22سال اور ستاں بی بی

عمر26سال کو فائرنگ کرکے موتر کے گھاٹ اتار دیا تھانہ محمد والا کے علاقہ حاجی والا میں پیش آیا ۔ڈی پی او آفس چنیوٹ کے مطابق ملزم واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گیاملزم تصور نے اپنی بہنوں کلثوم دختر احمد علی بعمر 22 سال اور ستاں دختر احمد 26 سال کو بھائی تصور ولد احمد علی نے بذریعہ فائر پسٹل قتل کیا ہے۔تھانہ محمد والا پولیس موقع پر موجود ہے۔حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…