منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

14فروری، دل والوں کا دن ویلنٹائن ڈے بلاول بھٹو کس کے ساتھ منائیں گے، پورے دن کی مصروفیت سامنے آگئی، جان کرآپ بھی رہ جائینگے

datetime 30  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بلاول بھٹو کا 14فروری کو ویلنٹائن ڈے امراض قلب کے مریضوں کے ساتھ منانے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 14فروریکو ویلنٹائن ڈے امراض قلب کے مریضوں کے ساتھ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وہ 14فروری کو سکھر میں امراض قلب کے ہسپتال کا افتتاح کریں گے ۔

یہ ہسپتال 100بستروں پر مشتمل ہے جس پر 200ارب روپے سے زائد لاگت آئی ہے۔ بلاول بھٹو نے دل والوں کے دن کو دل کے مریضوں کے نام کرتے ہوئے یہ فیصلہ کیا۔ بلاول بھٹو کی مصروفیات کے حوالے سے بنے شیڈول میں ان کی 14فروری کو ویلنٹائن ڈے کے موقع پر سکھر میں امراض قلب کے مریضوں کے ساتھ دن گزارنے کی مصروفیات درج کر لی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…