منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

14 سالہ لڑکے سے زیادتی کے الزام میں پولیس اہلکار 4 ساتھیوں سمیت گرفتار

datetime 29  جنوری‬‮  2018 |

ہریپور (این این آئی) ہری پور میں 14 سالہ لڑکے سے زیادتی کے الزام میں پولیس اہلکار کو 4 ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈی پی او ہری پور نے اس حوالے سے کہا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری 36 گھنٹوں میں عمل میں لائی گئی، ملزمان میں احمد شمس، اشفاق احمد، شہزاد شاہ، خرم اور ارسلان شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملزمان کا تعلق ضلع ہری پور کے نواحی علاقے کھلابٹ سے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…