منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

گرفتاری کب دوں گا؟ نقیب اللہ قتل کیس میں فرار رائو انوارنے بڑے راز سامنے لانے کا اعلان کر دیا،اس وقت کہاں چھپا بیٹھا ہے تحقیقاتی ٹیم کےافسرکو وٹس ایپ کال پر کیا جواب دیا؟دھماکہ خیز انکشاف

datetime 29  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)رائو انوار کی گرفتاری کیلئے سپریم کورٹ کی طرف سے دی گئی 72گھنٹے کی ڈیڈ لائن میں سے صرف 24گھنٹے باقی، نقیب اللہ قتل کیس کی تحقیقاتی ٹیم کے رکن پولیس افسر کا وٹس ایپ کے ذریعے رائو انوار سے رابطہ، گرفتاری پیش کرنے کا مشورہ، رائو انوار کا فوری طور پر گرفتاری دینے سے انکار، اہم حقائق منظر عام پر لانے کے بعد گرفتاری کا فیصلہ کروں گا، مفرور معطل ایس ایس پی ملیر کا جواب۔ تفصیلات کے مطابق رائو انوار کی گرفتاری کیلئے سپریم کورٹ کی طرف سے دی گئی

72گھنٹے کی ڈیڈ لائن میں سے صرف 24گھنٹے باقی رہ گئے ہیں جبکہ اسی دوران نقیب اللہ قتل کیس کی تحقیقاتی ٹیم کے رکن ایک پولیس افسر کی جانب سے مفرور رائو انوار کے ساتھ بذریعہ وٹس ایپ رابطے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ تحقیقاتی ٹیم کے افسر نے رائو انوار کو وٹس ایپ کال کے ذریعے گرفتاری پیش کرنے کا مشورہ دیا ہے جس پر معطل ایس ایس پی رائو انوار نے فوری طور پر عمل کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ وہ نقیب اللہ قتل کیس کے حوالے سے اہم حقائق میڈیا کے سامنے لانے کے بعد گرفتاری کا فیصلہ کروں گا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…