اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نوازشر یف کیلئے جیل میں بیرک کی تیاری شروع ،،شر یف خاندان کی سیاست کے خاتمے میں چند دن باقی،کیا ہونے والا ہے؟سیاسی نجومی نے ناقابل یقین پیش گوئی کردی

datetime 28  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربر اہ شیخ رشید احمد نے فروری کو شر یف خاندان کی سیاست کے خاتمے کا مہینہ قرار دیتا ہوں کہ نوازشر یف کیلئے جیل میں بیرک کی تیاری شروع کردی گئی‘مجھے2018میں ملک میں عام انتخابات ہوتے نظر

نہیں آرہے اور سینٹ انتخابات میں (ن) لیگ کا اپنا چےئر مین سینٹ لانا نہ ممکن نظر نہیں آتا ‘آنیوالے دنوں میں شہبا زشر یف کیلئے نیب میں نئی مشکلات سامنے آئیں گی کیونکہ نوازشر یف کے بعداب شہباز شر یف کی باری آنیوالی ہے ۔عوامی مسلم لیگ کے رکن امجد گولڈن اور دیگر کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ موجودہ حالات میں ملک میں بر وقت عام انتخابات کا کوئی امکان نظر نہیں آتاکیونکہ ابھی تک ملک میں مردم شماری بھی مکمل نہیں ہوسکی ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ جو بات کی وہ سچ ثابت ہوئی ہے وقت میں کچھ آگے پیچھے ضرور ہوسکتا ہے میں اب بھی کہتاہوں کہ نوازشر یف اور انکے خاندان کی سیاست ختم ہو نے جارہی ہے اور نوازشر یف کا اگلا ٹھکانہ صرف اور صرف جیل ہے جسکے لیے جیل میں آجکل تیاریاں بھی جاری ہیں تاکہ کر پشن کے بادشاہ سلامت کو جیل میں سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی جاسکے ۔ انہوں نے کہا کہ اسمبلیوں کی مدت پوری ہوتے ہی بہت سے لوگ (ن) لیگ کا ساتھ چھوڑ جائیں گے ۔ شیخ رشید نے کہا کہ مجھے2018میں ملک میں عام انتخابات ہوتے نظر نہیں آرہے

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…