منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

سینٹ کے انتخابات کی نئی حکمت عملی، یکم فروری کو اسمبلیوں سے استعفوں کی خبریں،تحریک انصاف نے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 28  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحر یک انصاف کے مر کزی سیکرٹری اطلاعات شفقت محمود نے کہا ہے کہ یکم فروری کو اسمبلیوں سے استعفوں کا کوئی پروگرام نہیں وقت آنے پر حالات کو سامنے رکھ کر کوئی فیصلہ کر یں گے ‘سانحہ منہاج القر آن کے معاملے پر عوامی تحر یک کے ساتھ ہیں مگر پیپلزپارٹی کے ساتھ اب اسٹیج پرنہیں بیٹھ سکتے ‘سینٹ انتخابات میں کسی کا بھی ہار سٹیڈنگ کرنا جمہوریت کے مفاد میں نہیں ہوگا ۔ اتوار کے روز گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ نواز شریف نے پارلیمنٹ میں جھوٹ

بولے ہیں، جس شخص کو عدالت نے نا اہل کیا اس کو پارٹی کا صدر بنانے کیلئے قانون میں تبدیلی کی گئی اور ہم سمجھتے ہیں کہ منی لانڈ رنگ جیسے جرم میں ملوث لوگوں کو نشانہ عبر ت بنانا ہوگا اور آجکل نوازشر یف کو بھی اپنا انجام صاف نظر آرہا ہے اس لیے وہ سپر یم کورٹ اور دیگر اداروں کو دھمکیاں دے رہے ہیں لیکن وہ جومر ضی کر لیں اب احتساب سے نہیں بچ سکیں گے ۔ سانحہ منہاج القر آن کے معاملے پر عوامی تحر یک کے ساتھ ہیں مگر پیپلزپارٹی کے ساتھ اب اسٹیج پرنہیں بیٹھ سکتے

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…