منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

معصوم زینب کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے عمران کی گرفتاری کے باوجودقصور میں کمسن بچوں کے اغواء کی وارداتیں جاری، 5 سالہ بچہ لاپتہ ،پولیس کا افسوسناک ردعمل

datetime 28  جنوری‬‮  2018 |

قصور (مانیٹرنگ ڈیسک) قصور کی بستی غوث صابری کا 5 سالہ کاشف بھی 6 روز سے لاپتہ ہے ۔اہل خانہ کے مطابق مقامی پولیس بچے کی تلاش میں تعاون نہیں کر رہی۔نرسری کلاس کا پانچ سالہ ننھا طالب علم کاشف 6 روز قبل گھر سے کھیلنے نکلا تو کس سے معلوم تھا کہ وہ غائب ہو جائیگا۔قصور میں ننھی زینب کے بعد

کھڈیاں کی نواحی بستی غوث صابری کے کمسن کاشف کی گمشدگی نے اہل علاقہ کو ایک بار پھر ہلاکر رکھ دیا ٗکاشف محنت کش اویس بلوچ کا بیٹا اور دو بہنوں کا اکلوتا بھائی ہے کاشف کے والد کی درخواست پر کھڈیاں پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے تاہم متاثرہ خاندان نے بتایا کہ پولیس بچے کی تلاش میں تعاون نہیں کر رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…