جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

زینب سے ایک شخص نے زیادتی نہیں کی بلکہ یہ گھناﺅنا کام کرنے والے دو افراد تھے،میڈیکل رپورٹ ،دوسرا درندہ کون ہے؟چونکا دینے والے انکشافات‎

datetime 27  جنوری‬‮  2018 |

قصور(مانیٹرنگ ڈیسک) سات سالہ معصوم زینب کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا، جس کے بعد قصور میں ہنگامے پھوٹ پڑے اور اس دوران شہری پولیس کی گولیوں کا نشانہ بھی بنے اور آخر کار زینب کے قاتل عمران کو گرفتار کر لیا گیا، اب انکشاف ہوا ہے کہ زینب کی باڈی سے دو افراد کے ڈی این اے ملے تھے اس سے ظاہر ہوتاہے کہ اس معصوم بچی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے، زینب کے والد کا کہناہے کہ ایک ملزم تو گرفتار کر لیا گیا ہے لیکن میری بچی زینب

سے زیادتی کرنے و الا دوسرا ملزم کہاں ہے، اس موقع پر زینب کے والد نے کہا کہ میں کوئی اتنا زیادہ پڑھا لکھا نہیں ہوں لیکن جو میڈیکل رپورٹ سامنے لائی گئی ہے اس کے مطابق میری معصوم بچی کے ساتھ دو لوگوں نے زیادتی کی ہے، انہوں نے کہاکہ ہمارا یہ سوال ہے کہ اگر زیادتی دو لوگوں نے کی ہے تو ایک ملزم تو ہم نے پکڑوایا ہے مگر دوسرا ملزم کہاں ہے۔ ننھی زینب کے والد نے کہا کہ میں یہ سوال اٹھانا چاہتا تھا لیکن مجھے کسی نے بولنے کا موقع ہی نہیں دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…