منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

ہیلی کاپٹر کے بعد جہاز بھی ۔۔۔! نواز شریف اورمریم نواز کی جڑانوالہ آمد پر بڑا سرپرائز،ایسا کام کردیاگیا کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا

datetime 27  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جڑانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) جڑانوالہ آمد پر سابق وزیراعظم نواز شریف کے قافلے پر جہاز کے ذریعے پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں، نواز شریف کے ہمراہ ان کی صاحبزادی مریم نواز، سینیٹر پرویز رشید اور مسلم لیگ (ن) کے دیگر رہنماء موجود تھے۔ ہفتہ کو جڑانوالہ جلسے

کے موقع پر نواز شریف کے قافلے پر جہاز کے ذریعے پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں، آمد پر نواز شریف کا پرتپاک استقبال کیا گیا، نواز شریف کے ہمراہ مریم نواز، پرویز رشید اور دیگر مسلم لیگ (ن) کے رہنما ان کے ہمراہ تھے۔نواز شریف اور انکی صا حبزادی مریم نواز کی جڑانوالہ آمد کے موقہ پر انکے قا فلے پر 2جہاز مسلسل گل پا شی کر تے رہے مسلم لیگی کارکن اپنے قا ئد میان نواز شریف کا الگ الگ طریقے سے اظہار محبت اور عقیدت اظہار کر تے رہے پنڈال کے چاروں اطراف میاں نواز شریف اور مریم نواز کی تصا ویر والے دیو ہیکل بینرز آویزاں کیے گئے تھے جڑا نوا لہ کی تمام شا ہرا ہوں پر استقبا لیہ بینرز جن مختلف نعرے درج تھے لگا ئے گئے تھے پورے شہر مین لیگی پرچم لہرا رہے تھے ۔ اس سے قبل ہری پور کے جلسے میں نواز شریف کے قافلے پر40من پھول کی پتیاں نچھاور کی گئی تھیں۔ جڑانوالہ آمد پر سابق وزیراعظم نواز شریف کے قافلے پر جہاز کے ذریعے پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…