اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران اکیلا یہ کام نہیں کرسکتا، ملوث عناصر منہ کھولنے سے قبل پولیس مقابلے میں مروا سکتے ہیں، زینب کے والد نے آرمی چیف سے مدد کی اپیل کرتے ہوئے کیا انکشاف کر ڈالا

datetime 26  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)زینب اور قصور کی بچیوں کے سیریل کلر عمران کو پولیس مقابلے میں مارے جانے کا خدشہ، عمران اکیلا یہ کام نہیں کر سکتا، انٹرنیشنل اور لوکل عناصرملوث ہو سکتے ہیں، زینب کے والد عمران نے قصور اور لاہور پولیس پر شک ظاہر کرتے ہوئے آرمی چیف سے انصاف کے تقاضے پورے کئے جانے کی اپیل کر دی۔ تفصیلات کے مطابق زینب کے والد محمد امین انصاری نے نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے قصور کے سیریل کلر

عمران کو پولیس مقابلے میں مارے جانے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے شک کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران اکیلا یہ کام نہیں کر سکتا ہے اس میں انٹرنیشنل اورلوکل عناصر ملوث ہو سکتے ہیں ،ڈر ہے کہ عمران کو پولیس مقابلے میں نہ مار دیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ انصاف کے تقاضے پورے کئے جانے میں رکاوٹیں حاصل کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایک مرتبہ پھر مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف اس معاملے میں ان کی مدد کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…