بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

سعودی عرب میں انٹرنیٹ پیکجز کے بارے میں بڑی خبر آگئی

datetime 23  جنوری‬‮  2018 |

دمام  (مانیٹرنگ ڈیسک)  سعودی عر ب کی معروف موبائل کمپنیوں STCاور Mobily نے انٹرنیٹ کے بعض پیکیج بحال کردیئے۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن بورڈ نے تمام مواصلاتی کمپنیوں کو اس امر کا پابند بنایا تھا کہ وہ انٹرنیٹ پیکیج میں اصلاحات لائیں۔مذکورہ دونوں کمپنیوں کی جانب سے جاری کردہ بیانات سے پتہ چلا ہے کہ دونوں نے 100گیگا بائٹ کا پیکج 100ریال میں کردیا ہے جبکہ 3ماہ والا 300گیگا بائٹ والے پیکیج میں اصلاح کو نظر انداز کردیا۔

پچاس فیصد اضافہ کردیا گیا تھا۔ ایس ٹی سی نے اس حوالے سے توجہ دلائی کہ آئندہ 3ماہ والے 300گیگا بائٹ پیکیج کے نرخ 500ریال کے بجائے 400ریال ہونگے۔ اضافے سے قبل مذکورہ پیکیج 330ریال میں مہیا تھا۔موبایلی نے اس پیکیج کو نظر انداز کردیا ۔موبایلی ماضی میں یہ پیکیج 300ریال میں جاری کررہی تھی۔ اسکی قیمت بڑھا کر 450ریال کردی گئی تھی۔ موبایلی کا کہناہے کہ جو لوگ 100گیگا بائٹ والا پیکج 100ریال میں خرید رہے ہیں 3ماہ تک اس میں توسیع کراسکیں گے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…