ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

کینیڈاجانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، امیگرینٹ پروگرام کے تحت متعدد نئے شعبوں میں نوکریوں کا اعلان کردیاگیا،تفصیلات جاری

datetime 20  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوٹاوا (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے صوبے سسکیچوان نے ملازمتوں کے نئے مواقع فراہم کر نے کا اعلان کرتے ہوئے متعدد نئے شعبوں میں اسکل ورکر پروگرامز شامل کردیئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سسکیچوان امیگرینٹ پروگرام کے تحت اعلان کیا گیا کہ

اسکل امگریشن کے لیے شعبہ جات کی تعداد 35 کر دی گئی ہے۔سی ایم ای سی کی جاری کردہ فہرست میں جو شعبہ جات شامل کیے گئے ہیں ان میں لینڈ اسکیپ اسیشلسٹ، الیکٹرونک سروس ٹیکنیشن، انڈسٹریل میکینکس، میٹا کیوٹرز، مشینسٹ، کیبنٹ میکرز، انڈسٹریل مکینکس، ہیوی ڈیوٹی ایکیوپمنٹ مکینکس، آٹو موٹرزسروس ٹیکنیشن، ٹرک اینڈ بس میکینکس، موٹر وہیکل ریپئرنگ کرنے والے ، ویلڈر، مینیجر ان نیوٹرل ، مینیجر ان اگریکلچر،سول انجینئرنگ، مکینیکل انجینئرز، الیکٹرکل انجینئرز، انڈسٹریل انجینئرز، کمپیوٹر انجینئرز، آرکیٹکٹ، لینڈ سرویور، سافٹ ویئر انجینئرز ، ویب ڈیزائنر، سائیکولوجسٹ، سوشل ورکرز، ارلی چائلڈ ایجوکیشن اسسٹنٹ، میڈیکل لیبارٹری، ٹیکنولوجسٹ، میڈیکل سونوگرافر، مینیجر ان سوشل کمیونٹی، جیو لاجیکل اینڈ منرل ٹیکنیشن، بائیولوجسٹ، زراعت سے متعلقہ افراد، کیلئے مواقع موجود ہیں۔امیگریشن ترجمان کے مطابق سال 2018 کے لیے 2600 افراد کو سسکچوان میں ملازمت کے مواقع فراہم کیے جائیں گے جن کے دوخواست فارم وقفے وقفے سے جاری کیے جائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…