بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

رزق میں فراوانی ، غیب کے خزانوں کے منہ کھول دئیے جائیں، ایساوظیفہ جس کا پڑھنے والا خود توامیر ہو ہی اس کی برکت سے پڑوسی بھی فیض یاب ہونے لگیں

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رب تعالیٰ نے قرآن مجید کو نہ صرف بنی نوع انسان کی بھلائی بلکہ رہنمائی کیلئے بھی نبی آخر الزماں حضرت محمد ﷺ پر اتارا ۔ اس کے جہاں ظاہری فوائد سے دنیا بہرہ ور ہوئی وہیں اس باطنی اور روحانی فضائل بھی بے پناہ ہیں۔ قرآن کی ہر آیت بلاشبہ روشن ہدایت ہے۔ قرآن مجید جہاں روزمرہ زندگی میں آپ کی رہنمائی ہر شعبہ میں کرتا نظر آتا ہے وہیں یہ روحانی فضائل اور فوائد کا بھی خزانہ ہے۔ رزق میں اضافے کی خواہش رکھنے والوں کیلئے یہاں ہم ایک وظیفہ بتانے جا رہے ہیں

جس کے عامل کو خزانہ غیب سے نوازا جانے لگ جاتا ہے اور مدد کی جانے لگتی ہے۔ صدقات و خیرات بھی رزق میں اضافے کا باعث ہیں ۔ مستحق افراد کو انتہائی عزت و احترام سے صدقات و خیرات بہم پہنچائی جائے جو کہ احسن طریقہ اور دنیا و آخرت کی کامیابی کا بھی ذریعہ ہے۔ رزق میں اضافے کیلئے سورۃ طلاق کی آیت نمبر 2اور 3روزانہ بعد از نماز عشا جبکہ جمعرات اول و آخر درود شریف کے ساتھ ایک ہزار بارپڑھیں ۔ اللہ تعالیٰ غیب سے آپ کے رزق میں اضافہ فرمائیں گے اور اس کے اسباب پیدا فرما دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…