جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکہ میں مسلمانوں کی آبادی مسلسل بڑھ رہی ہے،پیوریسرچ سینٹر

datetime 16  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی تھنک ٹینک پیوریسرچ سینٹر کی ریسرچ میں کہاگیاہے کہ امریکہ میں رہائش پذیر ہرعمر کے مسلمانوں کی تعداد2017میں تین 30لاکھ چالیس سے پچاس ہزارتھی ۔امریکہ کی مجموعی آبادی میں مسلمان 1.1فیصدہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیوریسرچ سینٹر کے اندازوں میں بتایاگیاکہ امریکہ میں مسلمانوں کی

تعداد امریکی یہودیوں سے کم ہے تاہم مسلمانوں کی آبادی میں تیزی سے ہوتے اضافے کودیکھا جائے تو 2040مسلمان ،عیسائیوں کے بعدیہودیوں کی جگہ امریکہ کا دوسرا بڑا مذہبی گروپ بن جائیں گے۔امریکی مسلمانوں کی آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔سال 2007میں جب پہلی بار امریکی مسلمانوں پرریسرچ کی گئی تو اس وقت امریکا میں تمام عمر کے مسلمانوںکی تعداد پنتیس اعشاریہ دو ملین تھی۔سال 2011میں مسلمانوں کی تعداد بڑھ کر پچھتر اعشاریہ دو ملین ہوگئی ۔مسلمان آبادی میں تقریباًایک لاکھ سالانہ کے حساب سے مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ اضافے کا سبب بلند شرح پیدائش اوردیگرملکوں سے مسلمان پناہ گزینوں کی امریکہ آمد ہے۔امریکی مسلمانوں کی آبادی پر تبدیلی مذہب کا کچھ خاص اثرنہیں پڑا۔شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ جتنی تعداد میں لوگوں نے اسلام قبول کیا تقریبا ًاتنی ہی تعداد میں لوگوں نے اسلام چھوڑ کردوسرا مذہب اپنا لیا۔ہرپانچ میں سے ایک امریکی مسلمان مختلف مذہب اورروایات میں پروان چڑھا اورپھربعدمیں اسلام قبول کیا۔بالکل اسی طرح بہت سے امریکی ایسے ہیں جوپہلے مسلمان تھے لیکن اب اسلام سے ان کوکوئی تعلق نہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…