منگل‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور ، معروف منرل واٹر کمپنیوں کے پانی کے نمونے لیبارٹری تجزیے میں فیل ہوگئے،حیرت انگیزانکشافات

datetime 13  جنوری‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن) معروف منرل واٹر کمپنیوں کے پانی کے نمونے لیبارٹری تجزیے میں فیل ہوگئے، پی سی ایس آئی آر نے رپورٹ جاری کر دی۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ایک ماہ قبل مختلف جگہوں سے پانی کے سیمپل تجزیے کے لیے حاصل کیے گئے تھے۔ جن کی پڑتال پی سی ایس آئی آر سے کرائی گئی۔ رپورٹ کے مطابق معروف برینڈز میں کیمیکلز اور مضر صحت اجزا کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔پنجاب فوڈ اتھارٹی نے تمام کمپنیوں کی پروڈکشن ہنگامی طور پر بند کرا دی ہے۔

اب تک کل 14 کمپنیوں کے نمونے لیے گئے ہیں۔تمام نمونے شہر کے بڑے سٹورز سے اٹھائے گئے تھے۔باقی کمپنیوں کے نمونے بھی حاصل کر لیے گئے ہیں جن کے جلد نتائج متوقع ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…