جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

پی آئی اے کی عمرہ پروازوں کے کرائے بڑھا دیے گئے

datetime 13  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمرہ زائرین کے لیے بری خبر،قومی ائیرلائن نے عمرہ پروازوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے حکومتوں کی جانب سے مخصوص پیکجز دئیے جاتے ہیں اور زائرین کو حتیٰ المقدور سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کی جاتی ہے

لیکن ہمارے ہاں بالکل الٹ رواج ہے۔ہمارے ہاں زائرین کو سہولیات فراہم کرنے کی بجائے ان کے لیے مشکلات پیدا کر دی جاتی ہیں۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق قومی ائیر لائن نے عمرہ زائرین کو بری خبر سنا دی۔پی آئی اے نے عمر پروازوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا۔اب ہر عمرہ زائر کو 3000 روپے مزید ادا کرنے ہوں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…