بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100انڈکس گر گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سٹاک ایکسچینج کے دوسرے کاروباری سیشن میں مندی، 100انڈکس گر گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج کے دوسرے کاروباری سیشن میں مندی دیکھی گئی ہے اور 100انڈکس

500پوائنٹ کی کمی کے ساتھ 42ہزار 890پوائنٹ پر آگیا ہے۔ اس سے قبل پاکستان سٹاک ایکسچینج میں گزشتہ چند دنوں سے تیزی دیکھی جا رہی تھی جبکہ کاروباری سیشنز کے دوران سرمایہ کاروں کی جانب سے محتاط رویہ بھی دیکھا گیا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…