جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

چینی بیرونی تجارتی حجم میں 14.2فیصد اضافہ،بیرونی تجارت کی مجموعی مالیت 27.79 ٹریلین یوان رہی

datetime 12  جنوری‬‮  2018 |

بیجنگ (آئی این پی ) چین کے بیرونی تجارتی حجم میں 2017 کے دوران 14.2فیصد اضافہ،بیرونی تجارت کی مجموعی مالیت 27.79 ٹریلین یوان رہی۔ چائنہ ریدیو انٹر نیشنل کے مطابق چینی کسٹمز جنرل انتظامیہ کی نے کہا ہے کہ چین کے بیرونی تجارتی حجم میں سال 2017 کے دوران 14.2فیصد اضافہ ہوا ہے اور بیرونی تجارت کی مجموعی مالیت 27.79 ٹریلین یوان رہی۔چین کی

برآمدات 10.8فیصد اضافے سے 15.33ٹریلین یوان رہی جبکہ درآمدات کی مجموعی مالیت 18.7فیصد اضافے سے 12.46ٹریلین یوان رہی۔اعداد و شمار کے مطابق امریکہ کے ساتھ چین کے فاضل تجارتی حجم میں تیرہ فیصد اضافہ ہوا ہے اور مجموعی حجم1.87 ٹریلین یوان رہا۔ چین کی امریکہ کے ساتھ درآمدات و بر آمدات کی مجموعی مالیت 15.2فیصد اضافے سے 3.95ٹریلین یوان رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…