پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نواب آف کالا باغ کے دور میں ایک بچہ اغوا ہوگیا ،ڈیڈ لائن گزرنے کے باوجودپولیس اس بچے کو بازیاب کرانے میں ناکام رہی تو جانئے انہوں نے ایسا کیا کیا کہ پولیس 24گھنٹے کے اند ربچہ ڈھونڈ لائی

datetime 11  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قصور واقعے میں جس طرح پولیس کا کردار کھل کر سامنے آیا ہے اس نے پولیس سسٹم پر پھر سے سوال کھڑے کر دئیے ہیں،ماضی کا ایک واقعہ ہے کہ جب  نواب آف کالا باغ امیر محمد خان نے اپنے دور حکومت میں  ایک  مغوی بچہ بازیاب نہ کرانے پر پولیس کے تین اعلیٰ

افسران کے بچے اغوا کرالیے اور حکم دیا کہ جب تک مغوی بچہ بازیاب نہیں ہوگا افسران کے بچے واپس نہیں ملیں گے۔ نواب آف کالاباغ کی یہ دھمکی کام کر گئی اور ان کے اس اقدام کے بعد پولیس نے 24 گھنٹے سے بھی پہلے مغوی بچہ بازیاب کرالیا۔یہ واقعہ  طرز حکمرانی کی ایک شاندار مثال ہے ۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…