اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں مبینہ پولیس مقابلے میں دستی بم حملوں،بینک ڈکیتیوں،اور قتل کی وارداتوں میں ملوث عزیر بلوچ گروپ سے تعلق رکھنے والا دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ایس ایس پی سٹی فدا حسین جانوری کے مطابق لیمارکیٹ کی کھجور مارکیٹ میں خفیہ اطلاع پر پولیس نے چھاپہ مارا تو ملزم نے پولیس پر فائرنگ کردی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں لیاری گینگ وار کا دہشت گرد ہلاک ہوگیا جس کی شناخت اویس عرف ماما کے نام سے ہوئی جس کا تعلق عزیر بلوچ گروپ سے ہے۔ہلاک دہشت گرد دستی بم حملوں،قتل کی وارداتوں ، بینک ڈکیتیوں اور بھتہ خوری کی وارداتوں سمیت دیگر جرائم میں ملوث ہے،ہلاک ہونے والے دہشت گرد نے بینک ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سیکیورٹی گارڈ کو بھی قتل کیا،
کراچی، مبینہ پولیس مقابلے میں عزیر بلوچ گروپ سے تعلق رکھنے والا دہشتگرد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
-
خواتین کیلئے بڑا ریلیف، حکومت نے اہم اعلان کردیا



















































