بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

ایپل کی مشکلات کم نہ ہوئیں ،فرانس میں بھی مقدمہ درج

datetime 1  جنوری‬‮  2018 |

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس میں مقامی کنزیومر آرگنائزیشن نے ایپل کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔ یہ تنظیم ڈیوائسز کی طلب بڑھانے کے لیے جان بوجھ کر کی جانے والی کوشش کو روکتی ہے۔ یہ آرگنائزیشن پرنٹر بنانے والی مشہور کمپنی اپسن(Epson) پر بھی اسی طرح کا مقدمہ کر چکی ہے۔آرگنائزیشن کا موقف ہے کہ ایپل جان بوجھ کر اپنی ڈیوائسز کی کارکردگی کو محدود کر رہا ہے، جس سے اس کی طلب میں

اضافہ ہو رہا ہے۔آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ ایسے اقدامات جن سے ڈیوائسز کی زندگی کم ہو اور ا±ن کی طلب بڑھے، فرانسیسی صارفین کے حقوق کی پامالی ہے۔فرانس میں اس کی سزا سارے سال کی آمدن کا 5 فیصد جرمانہ ہوسکتی ہے۔ اگر ایسا ہوا تو کمپنی کو جرمانے کی مد میں 11.5 ارب ڈالر ادا کرنے پڑیں گے۔یاد رہے کہ ایپل کے بارے میں گزشتہ ہفتے اطلاعات آئیں تھیں

کہ وہ پرانی بیٹری والے فون کو شٹ ڈاو¿ن ہونے سے روکنے کے اس کی کارکردگی محدود کر دیتا ہے، جس سے صارفین بتدریج نیا فون خریدنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ایپل نے اس حوالے سے جو تفصیلی بیان جاری کیا تھا، اس میں ایپل کا کہنا تھا کہ فون کی کاردگری محدود ہونا ایک عارضی عمل ہے، صارفین جیسے ہی فون کی بیٹری بدلتے ہیں، فون خودبخود مکمل کارکردگی دکھاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…