بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پیسہ پھینک تماشا دیکھ۔۔ پاکستان کے اہم صوبے میں ڈگریوں کی ’’سیل‘‘ لگ گئی، ڈاکٹر بننے کے شوقین ’’ڈاکٹر‘‘ تو نہ بنے ’’بے وقوف‘‘ بن گئے، حیرت انگیز انکشافات

datetime 29  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) اب ڈاکٹر بننا بہت ہی آسان ہو گیا ہے، جی ہاں کچھ رقم ادھر ادھر سے اکٹھی کریں اور ڈاکٹر کی ڈگری حاصل کر لیں، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں جعلی ڈگریاں تیار کرنے والا گروہ لوگوں سے لاکھوں روپے بٹور رہا ہے، یہ گروہ

افغانستان کی پژواک میڈیکل یونیورسٹی کی جعلی ڈگریاں بناتا ہے اور ان جعلی ڈگریوں کے عوض خیبرپختونخوا کے عوام سے لاکھوں روپے کما رہا ہے۔ ذرائع کا اس بارے میں کہنا ہے کہ ان ڈگریوں کا کوئی ریکارڈ نہیں ہوتا اور اس وقت ڈگریاں دینے والا شخص بھی غائب ہو چکا ہے، ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کئی ایسے افراد موجود ہیں جنہیں پانچ ماہ کے بعد ڈاکٹری کی دو سالہ ڈگری دی گئی، جس نام کی یونیورسٹی کی ڈگریاں دی جا رہی ہیں اس کا کہیں نام و نشان ہی نہیں ہے۔ ڈاکٹر بننے کے شوقین افراد جو اس نوسرباز کے ہاتھوں لٹ چکے ہیں نے بتایا کہ ہم سے افغانستان لے جانے کا جھانسہ دے کر پیسے لیے گئے لیکن کچھ ماہ بعد ہمیں یہاں پر ہی ڈگریاں دے دی گئیں اور کہا کہ اب آپ لوگ ڈاکٹر بن چکے ہیں، اس گروہ کے ہاتھوں لٹنے والوں نے اس گروہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ اب ڈاکٹر بننا بہت ہی آسان ہو گیا ہے، جی ہاں کچھ رقم ادھر ادھر سے اکٹھی کریں اور ڈاکٹر کی ڈگری حاصل کر لیں، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں جعلی ڈگریاں تیار کرنے والا گروہ لوگوں سے لاکھوں روپے بٹور رہا ہے

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…