لاہور(نیوزڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج ( جمعرات ) لاہور پہنچیں گے۔ شیڈول کے مطابق عمران خان دوپہر 2بجے لاہور پہنچےں گے اور صدر بازارسے ہوتے ہوئے سرور روڈ ، گرجا چوک ، پی اے ایف سے آراے بازار جائیں گے ،عمران خان ندیم چوک ڈیفنس موڑ ،والٹن اور قینچی سے ہوتے ہوئے فیروزپورروڈ کے ذریعے ڈیفنس روڈ بھٹہ چوک پہنچےں گے۔ عمران خان 23اپریل کو انتخابی مہم کا اختتام شام 6بجے لالک چوک میں کریں گے۔پی ٹی آئی لاہور کی طرف سے تمام خواتین کو بھی لالک چوک پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔پی ٹی آئی لاہور کی انتظامیہ نے عمران خان کے دورہ لاہور کے لئے سکیورٹی طلب کر لی ہے۔ ضلعی انتظامیہ اور آئی جی پنجاب کو ارسال کیے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ عمران خان آج لاہور کے 12مقامات کا دورہ کریں گے۔ اس لیے انہیں فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان آج لاہور پہنچیں گے ، فول پروف سکیورٹی مانگ لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































