ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

چین میں ہاتھی کی جانب سے گاڑیوں کو نقصان پہنچانے کے ویڈیو منظر عام پر آگئی

datetime 13  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے جنوب مغربی علاقے یوآن میں ایک ہاتھی نے سڑک پر کھڑی بس اور دیگر گاڑیوں کو اچانک ٹکریں مارنا شروع کر دیں تفصیلات کے مطابق ہاتھی نے سڑک کنارے پارک کی گئی بس کو اچانک ٹکریں مارنا شروع کر دیں اس وقت بس میں صرف ایک آدمی ہی موجود تھا۔

تاہم علاقے کے ایک فرد نے ہاتھی کی جانب سے بس کو ٹکر مارنے کی ویڈیو بنا لیا ۔ ہاتھی نے صرف بس کو ہی نہیں بلکہ دوسری متعدد گاڑیوں کو ٹکریں مارنا شروع کر دیں ، ایک گاڑی کو الٹانے کی کوشش بھی کی تاہم اس کو الٹانے میں ناکام رہا۔علاقہ مکینوں کا کہناہے کہ یہ ہاتھی کافی عرصہ سے علاقے میں خوف کی فضاء قائم کیے ہوئے آنے جانے والوں پر حملے کرنا اس ہاتھی کا معمول بن گیا ۔ اس حادثے میں کوئی زخمی تونہیں ہو ا لیکن مستقبل میں یہ ہاتھی کافی مشکلات پیدا کرسکتا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…