صوبہ سندھ اور پنجاب سمیت ملک کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار

22  اپریل‬‮  2015

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صوبہ سندھ اور پنجاب سمیت ملک کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہی تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں گرمی کی شدت میں دن بدن اضافہ ہونے لگا سندھ اور پنجاب سمیت ملک کے میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے بلوچستان کے ضلع نصیر آباد، جعفر آباد، سبی اور بولان سمیت کئی علاقوں میں بھی گرمی کی شدت بڑھ گئی  سب سے زیادہ درجہ حرارت نواب شاہ میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا، کراچی میں 36، سکھر میں 42، پشاور میں 26، اسلام آباد میں 33 اور کوئٹہ میں درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔گرمی سے بچنے کے لئے لوگوں نے خود کو گھروں میں محصور کرلیا  گرم علاقوں میں ٹھنڈے مشروبات کے استعمال میں بھی اضافہ ہوگیا محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی تاہم ہزارہ ڈویڑن، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔



کالم



آئوٹ آف دی باکس


کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…