اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

بس میں جو تے اتارنے کے باعث شہری حوالات میں بند

datetime 9  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں ایک شہری کو بس میں جوتے اتارنا مہنگاپڑھ گیا ہے۔جوتے اتارنے کے باعث بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق 27 سالہ پرکاش کمار نامی شخص دھرم شالہ سے دہلی جا رہا تھا راستے میں شخص نے اپنے جوتے اتا ر لیے اور اس کی جرابوں کی بد بوفضا میں پھیل گئی۔کاش کمار کی جرابوں کی بدبو اس قدر شدید تھی

کہ مسافروں کو سانس لینے میں تکلیف کا سامنا کرنا پڑا ، جس پر بعض مسافروں نے پرکاش کو بدبودار موزے بیگ میں رکھنے یا باہر پھینکنے کا مشورہ دیا تو اسے غصہ آگیا اور تلخ کلامی سے بات بڑھ کر جھگڑے کی صورت اختیار کرگئی۔لہذا یس کے ڈرائیور نے معاملے کی پیچید گی کو مدنظر رکھتے ہوئے پولیس میں شکایت دائر کروا دی اور کاش کمار کو حوالات میں بند کر دیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…