پاکستانی ٹیم جون میں سری لنکا کیخلاف مکمل سیریز کیلئے تیار

22  اپریل‬‮  2015

کولمبو (نیوز ڈیسک)کرکٹ سری لنکا کے آفیشلز کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم رواں برس جون اور جولائی میں سری لنکا کیخلاف تین ٹیسٹ،پانچ ون ڈے اور دو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل مکمل سیریز کھیلے گی۔ کم و بیش تصدیق شدہ شیڈول کے مطابق پاکستانی ٹیم دورے کا آغاز گیارہ سے تیرہ جون تک کولمبو میں سائیڈ میچ سے کرے گی۔ پہلا ٹیسٹ سترہ جون سے گال، دوسرا پچیس جون سے پی سروانا مٹو،کولمبو اور تیسرا تین جولائی سے آر پریماداسا اسٹیڈیم ،کولمبو میں شروع ہوگا۔ ون ڈے سیریز کے میچز بالترتیب گیارہ جولائی کو ڈمبولا، پندرہ جولائی کو پالیکلے ،انیس اور بائیس جولائی کو کولمبو اور چھبیس جولائی کو ہمبن ٹوٹا میں کھیلے جائیں گے۔ سیریز کے دونوں ٹی ٹوئنٹی میچز کا انعقاد کولمبو میں تیس جولائی اور یکم اگست کو ہو گا۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…