منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ڈسپرین کی ایک گولی کپڑے دھوتے ہوئے واشنگ مشین میں ڈالیں، ایسا نتیجہ ملے گا کہ آپ ہر بار ایسا ہی کریں گے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(یوا ین پی) سر درد کے لئے ڈسپرین کا استعمال تو آپ نے کیا ہی ہوگا لیکن آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ کپڑے دھونے سے قبل اسے اگر واشنگ مشین میں ڈال دیا جائے تو کپڑے صاف اوراجلے ہوجائیں گے۔ سفید کپڑوں کو اجلا بنانے کے لئے اس سے بہترین طریقہ کوئی بھی نہیں۔اس کی وجہ سے ہر طرح کے ضدی داغ بھی صاف ہوجائیں گے اور کپڑوں کی دھلائی میں آنے والاآپ کا خرچہ

بھی کم ہوگا۔مشین میں نیم گرم پانی ڈالنے کے بعد اس میں ڈسپرین ڈالیں، کوشش کریں کہ یہ گولیاں حل کرکے ڈالی جائیں تاکہ کپڑوں کو یکساں دھلائی مل سکے۔کپڑوں کو ساری رات اس پانی میں رہنے دیں اور اگلی صبح مشین کو چلائیں اوراس میں تین یا چار ڈسپرین کی گولیاں ڈالیں۔آپ دیکھیں گے کہ آپ کے کپڑوں کے دھلنے کے بعد بالکل صاف ہوگئے ہیں اور سفید کپڑے مزید اجلے ہوچکے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…