اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی پولیس نے ایک فلپائن مرد کو حراست میں لیا ہے۔ جس کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ عورت کا روپ دھار کر عورتوں کے بیوٹی پارلر پر کام کرتا تھا۔ مقامی اخبار ’صدا‘ کی ویب سائٹ پر جاری کی جانے والی ویڈیو میں اس آدمی کو میک اپ اور عورتوں کے کپڑے پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔ یاد رہے کہ سعودی عرب میں خواتین کے پارلر میں صرف خواتین کو ہی ملازمت کی اجازت ہے۔ اس کیس کے حوالے سے پولیس نے ابھی مزید تفصیلات جاری نہیں کی۔
سعودی عرب، فلپائنی:عورتوں کا روپ دھارنے والا مرد گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری



















































