جمعہ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

خبردار!اہم یورپی ملک میں تارکین وطن کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کردیاگیا،فوری ڈی پورٹ کیا جائیگا،وزیرامیگریشن

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

برسلز(مانیٹرنگ ڈیسک) برسلز میں پبلک ٹرانسپورٹ میں بدتمیزی کرنے والے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائی ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بلجیم کے وزیر برائے امیگریشن نے ایک بیان میں کہا کہ بدتمیزی

کے الزام میں ہونے والے غیر قانونی تارکین کو ڈی پورٹ کیا جائیگا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ غیر قانونی تارکین وطن ٹکٹ چیکرز کے ساتھ جارحانہ رویہ اختیار کرتے ہیں، اس لئے ان کے خلا ف کارروائی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قید بھی نعمت ہوتی ہے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…