جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

پیراڈائز لیکس میں ایسی مشہور شخصیت کا نام آگیا جس نے پوری دنیا کو چونکا کر رکھ دیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لندن (آئی این پی ) برطانوی شہزادہ چارلس کا نام بھی پیراڈائز لیکس میں آگیا، چارلس نے برمودا میں اپنے دوست کی آف شور کمپنی میں سرمایہ لگا کر زبردست منافع کمایا۔تازہ انکشافات میں ملکہ برطانیہ الیزبتھ کے صاحبزادے شہزادہ چارلس نے برمودا میں

قائم جنگلات کے تحفظ کے لئے کام کرنے والی آف شور کمپنی میں شئیرز خریدے۔جس کے بعد شہزادہ چارلس نے ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے مہم چلائی۔ تازہ لیکس کے مطابق شہزادہ چارلس نے 2007 میں کمپنی میں لاکھوں ڈالرز کی مالیت کے شئیرز خریدے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…