جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

گاڑیوں کے انجن کیوں خراب ہورہے ہیں ،ہونڈاکمپنی نے بھانڈا پھوڑ دیا،اوگرا کو شکایتی خط ارسال

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن) ہونڈا کار کمپنی نے اوگرا کو شکایتی خط لکھا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ملاوٹ شدہ پٹرول سے گاڑیوں کے انجن خراب ہو رہے ہیں۔کمپنی نے اپنے خط میں کہا ہے کہ تین مارکیٹنگ کمپنیوں کے پٹرول کی جانچ کی گئی ہے، جس میں ملاوٹ

ثابت ہوئی ہے۔ غیر معیاری پٹرول کے باعث گاڑیوں کے انجن خراب ہو رہے ہیں۔ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ متعلقہ محکمے کو شفاف تحقیقات کی ہدایت کر دی ہیں۔ اگر پٹرول میں ملاوٹ ثابت ہوئی تو متعلقہ کمپنی پر بھاری جرمانہ یا لائسنس منسوخ ہو سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…