جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

امریکہ نے آنکھیں پھیر لیں،پاکستان کو صاف انکار

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی) امریکہ نے پاکستان کو ہیلی کاپٹرز دینے سے معذرت کر لی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس کے ایک ترجمان نے بتایاکہ پاکستان کو پہلے سے دیئے گئے ہیلی کاپٹرز بھی واپس لے لیے گئے ہیں جبکہ نئے ہیلی کاپٹرز بھی فراہم نہیں کیے جارہے ہیں۔خیال رہے کہ سابق آرمی چیف

جنرل (ر) پرویز مشرف کے دور میں 2002 میں امریکہ نے پاکستان کو یہ ہیلی کاپٹر لیز پر دیے تھے۔ جس کا مقصد پاک افغان سرحد پر منشیات کی سمگلنگ کو روکنا تھا جو انسداد دہشت گردی میں بھی معاون تھے۔اس پابندی کے نتیجے میں پاکستان کو آٹھ ایف 16 طیارے خریدنے کے لیے 70 کروڑ ڈالر کی ساری رقم خود ادا کرنا ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…