اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

خوش الحان قاری طوطے کی تلاوتِ کلام پاک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ہوگئی،کئی سورتیں اور آیات حفظ کرلیں

datetime 27  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمان(مانیٹرنگ ڈیسک) اردن کے خوش الحان قاری طوطے کی تلاوتِ کلام پاک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اردن میں ایک ایسا طوطا ہے جس نے قرآن پاک کی چھوٹی سورتیں اور کئی آیات حفظ کرلی ہیں۔اس طوطے کا نام مدلل ہے جسے اردن کے ایک شہری نے پالا ہے۔مدلل کی عمر تقریباً 7سال ہے اور اس نے سورۃ الاخلاص،

سورہ کوثر،سورۃ التکاثر اور دیگر چھوٹی سورتیں یاد کررکھی ہیں ۔طوطے کا مالک ایک ڈینٹسٹ ہے جو اپنے کام کی جگہ پراسے قرآنی آیات پڑھ پڑھ کرسناتا تھا جوب اب طوطے کو حفظ ہوچکی ہیں۔قرآنی آیات کا حافظ اردنی طوطے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں وہ قرآن مجید کی تلاوت کررہا ہے۔سوشل میڈیا پر قاری طوطے کی ویڈیو وائر ہوگئی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…