لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) بہن کو قتل کرنے پر برٹش پاکستانی صبا خان کو 22 سال جیل کی سزا سنا دی گئی۔صبا خان نے مقدمہ کی ابتدا میں ہی قتل کا اعتراف کرلیا تھا۔ صبا خان کا مقتولہ کے شوہر کے ساتھ
افیئر بھی چل رہا تھا۔ صائمہ خان کو گزشتہ برس اس وقت قتل کیا گیا جب خاندان کے افراد جنازے میں شریک تھے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق صبا خان کا مقتولہ کے شوہر کے ساتھ افیئر بھی چل رہا تھا۔