جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

روس کی قطر کی حمایت میں دھماکہ خیز انٹری،معاہدے پر دستخط ہوگئے، تفصیلات جان کردنیا ششدر

datetime 27  اکتوبر‬‮  2017 |

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر نے کہا ہے کہ اس نے روس کے ساتھ ایک دفاعی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔گزشتہ روز روسی وزیر دفاع سیرگئی شوئیگو نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمدالثانی اور وزیر دفاع خالد بن محمد التیاہ سے دوحہ میں ملاقات کی تھی۔ قطر کی وزارت دفاع کے ایک بیان میں

کہا گیا ہیکہ دونوں رہنماؤں نے ایک فوجی تکنیکی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔یاد رہے کہ سعودی عرب، بحرین، مصر اور متحدہ عرب امارات نے قطر پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام عائد کرتے ہوئے اس سے سفارتی تعلقات منقطع کر رکھے ہیں جبکہ دوحہ حکومت ان الزامات کو مسترد کرتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…