ہفتہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2026 

ؕسعودی عرب پر بڑا میزائل حملہ تشویشناک خبر نے دنیا میں ہلچل مچا دی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017 |

صنعا(آئی این پی ) یمنی فوج نے سعودی عرب کے سرحدی علاقے نجران میں سعودی فوجی اڈے پر میزائل سے حملہ کر کے فوج کے ہتھیاروں کا گودام تباہ کر دیا ۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے سعودی عرب کے جنوبی سرحدی علاقے نجران میں سعودی فوج کے ہتھیاروں کے ایک گودام پر قاہر ایم ٹو میزائل سے حملہ کر کے مذکورہ گودام کو تباہ کر دیا-یمنی فوج کے مطابق سعودی فوج کی

جارحیتوں کے جواب میں نجران میں بیرعسکر نامی علاقے میں سعودی فوج اڈے کو قاہر ایم ٹو میزائل سے نشانہ بنایا گیا جس میں ہتھیاروں کا ایک گودام پوری طرح تباہ ہو گیا اور سعودی فوجیوں کو بھی جانی نقصان ہوا تاہم اس کی تفصیل معلوم نہیں ہو سکی ہے-اس دور ان متحدہ عرب امارات کی فوج نے بھی اپنے ایک بیان میں اعتراف کیا ہے کہ اس کا ایک فوجی نجران کے سرحدی علاقے میں مارا گیا ہے-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…