جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

پاکستان یا بھارت،ہمارے لئے زیادہ اہمیت کس ملک کی ہے؟پہلی بار ایران نے واضح اوردھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر مہدی ہنردوست نے کہا ہے کہ ایران کسی صورت میں دنیا کے کسی بھی ملک کو اپنی سرزمین کسی غلط مقصد کے لئے استعمال نہیں کرنے دے گا ، خطے کے ممالک کے ساتھ تجارت ہماری اولین ترجیح ہے ، بھارت بھی ہمارے کاروباری پارٹنرز میں سے ایک ہے ، ایران خطے میں پاکستان کو سب سے زیادہ اہمیت دیتا ہے ، اس وقت دونوں ممالک کے درمیان تعلقات ہیں ، کاروباری شراکت کے مواقع موجود ہیں ، وہ بدھ کو نجی ٹی وی کو انٹرویو دے رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ آپ اس بات کا

یقین رکھیں کہ ایران کسی بھی صورت میں دنیا کے کسی بھی ملک کو اپنی سرزمین کسی غلط مقصد کے لئے استعمال نہیں کرنے دے گاکیونکہ دیگر ممالک کے ساتھ خصوصاً خطے کے ممالک کے ساتھ تجارت ہماری اولین ترجیحات میں ہے ۔ بھارت بھی ہمارے کاروباری پارٹنرز میں سے ایک ہے ۔ لیکن اس بات کو آپ ضرور ذہن میں رکھیں کہ کاروبار سے مراد صرف کاروبار ہے ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتا دوں کہ ایران خطے میں پاکستان کو سب سے زیادہ اہمیت دیتا ہے ۔ اس وقت دونوں ممالک کے درمیان تعلقات ہیں ، کاروباری شراکت کے مواقع موجود ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…