جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کوملک چھوڑنے کی آخری مہلت،شاہی فرمان جاری،نئی تاریخ مقرر

datetime 24  اکتوبر‬‮  2017 |

ریاض (اے این این)سعودی عرب کے شاہ سلمان نے غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو ایک ماہ کی مزید مہلت دے دی۔شاہی فرمان کے مطابق غیرقانونی مقیم افراد14نومبرتک سعودی عرب چھوڑدیں، مقررہ وقت میں سعودی عرب چھوڑنے والوں کو

سزا نہیں ہوگی۔اس سلسلے میں پاکستانی سفارت خانے میں بھی غیرقانونی تارکین کی سہولت کیلیے خصوصی کاؤنٹرزقائم کر دیئے گئے ہیں، جہاں غیرقانونی مقیم پاکستانیوں کوسفری دستاویزات مکمل کرنے میں رہنمائی کی جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…