منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

طالبان امریکی فوج سے زیادہ ایماندار،سابق امریکی فوجی سارجنٹ بوئے برڈال کا انٹرویو،حیرت انگیزانکشافات

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017 |

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی فوج کے سابق سارجنٹ بوئے برڈال نے کہا ہے کہ طالبان امریکی فوج سے زیادہ ایماندار ہیں،۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فوج کے سابق سارجنٹ بوئے برڈال نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ طالبان امریکی فوج سے زیادہ ایماندار ہیں،۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب سے وہ رہا ہو کر آیا اس

کو اس بات کا زیادہ اندازہ ہو رہا ہے کہ امریکی فوج کی نسبت طالبان اس کے ساتھ زیادہ اچھے طریقے پیش آ رہے تھے۔واضع رہے سابق امریکی سارجنٹ حقانی نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے طالبان نے اغوا کیا تھا،پھر 2014میں طالبان نے اپنے پانچ قیدیوں کے بدلے رہا کروایا تھا ،یہ قیدی بدنام زمانہ جیل گونتاناموے بے میں قید تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…